زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟

سوال: زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟

جواب:شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گالہذااگرزوجہ پرزکوٰۃ کی شرائط پائی جاتی ہیں تواسے اپنے مال کی زکوٰۃ دیناہوگی۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے