زید انبیاء کے اوپر بننے والی فلموں کے بارے میں یہ کہے کہ یہ دوسری فلموں سے بہتر ہے تو یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: زید انبیاء کے اوپر بننے والی فلموں کے بارے میں یہ کہے کہ یہ دوسری فلموں سے بہتر ہے تو یہ کہنا کیسا ہے؟

جواب: ایسی فلمیں جن میں انبیاء کرام  یا صحابہ کرام کو فلمایا گیا ہو انہیں دیکھناناجائزو گناہ ہے اور دوسری وہ فلمیں جو گانے باجے اور بے حیائی کے مناظر پر مشتمل ہوتی ہیں ،انہیں دیکھنا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اس بارے یہ کہنا کہ انبیاء کرام پر بننے والی فلم دوسری سے بہتر ہے یہ درست نہیں کہ بعض اوقات تو انبیاء کرام پر بننے والی فلم  دوسری فلم کی نسبت زیادہ گناہوں پر مشتمل ہوتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے