سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟

سوال: سبحان ربی العظیم کی جگہ سبحان ربی العزیم پڑھا تو ان کا کیا حکم ہے؟

جواب: رکوع میں’’ سبحان ربی العظیم‘‘ کہنا سنت ہے، جس سے’’ العظیم ‘‘ (ظ کے ساتھ)درست نہ پڑھا جائے وہ ’’العظیم‘‘ کی جگہ’’ الکریم‘‘ پڑھ لےکہ ’’العظیم ‘‘کی جگہ اگر ’’العزیم‘‘(ز کے ساتھ) پڑھا تو نماز فاسد ہو جائے گی،لہذا وہ نمازیں جن میں ’’العظیم ‘‘کی جگہ ’’العزیم‘‘ پڑھا وہ نمازیں فاسد ہو گئیں ،جب وہ نمازیں فاسد ہو گئیں تو ان کا لوٹانا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے