سوال: اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ جواب:ایسا بالغ شخص جس کا قد چھوٹا ہو اس کا پہلی صف میں کھڑا ہونا شرعاً جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …
Read More »کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟
سوال: کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟ جواب:جی ہاں معتکف مائیک پر اذان و نعت پڑھ سکتاہے جبکہ یہ کام خارج مسجد نہ کیئےجائیں۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟ جواب:پریکٹیکل کے لئے کسی انسان کی لازش کا چیر پھاڑ کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟
Read More »قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے
سوال: قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے ،امام صاحب کہتے ہیں کہ قبر اگر قبرستان کے درمیان ہو تو نہ جایا جائے ،تو اب اس قبر پر پھول کیسے چڑھائیں؟ جواب:قبراگردرمیان میں اس طرح ہوکہ اس تک پہنچنے میں دیگرقبورکے اوپرسے گزرکرجاناپڑے گاتواس طرح …
Read More »غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟
سوال: غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟ جواب:غیر مسلم کے ہاتھ کی بنی ہوئی مٹھائی کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے تو اس کا کھانا اور اس پر فاتحہ …
Read More »ایسی چیزیں جن میں گوشت کا فلیور استعمال ہوتا ہے ،مثلاً سوپ
سوال: ایسی چیزیں جن میں گوشت کا فلیور استعمال ہوتا ہے ،مثلاً سوپ وغیرہ ایسی چیزیں جن میں گوشت کا استعمال ہوتا ہے کافر کمپنی سے بن کر آتی ہیں کیا یہ چیزیں کفار سے خرید کر کھائی جاسکتی ہیں ؟ جواب:کفار کے ہاتھوں کی بنی ہوئی ایسی چیزیں جن …
Read More »کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟
سوال: کیا مقتدی کوامام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت ہے ؟ جواب:مقتدی کو امام کے پیچھے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کی اجازت نہیں کہ یہ قراءت کے تابع ہے اور امام کے پیچھے مقتدی کوقراءت کرنا جائز نہیں ۔ ہاں جس مقتدی کی کوئی رکعت جاتی رہی …
Read More »کافرکومسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: کافرکومسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کافِر کو مسلمان کرنے کے لئے پہلے اُ سے اُس کے باطِل مذہب سے توبہ کروائی جائے مَثَلاً مسلمان ہونے کا خواہش مندکرسچین ہے، تو اُس سے کہئے:کہو،” میں کرسچین مذہب سے توبہ کرتا ہوں ” جب وہ یہ کہہ لے پھر اُسے …
Read More »تہجد ،اشراک ،چاشت ،اوابین کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟
سوال: تہجد ،اشراک ،چاشت ،اوابین کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب: تہجد،اشراق وچاشت ودیگر نوافل کی جماعت کرانا جائز ہے اس میں شرعاکوئی ممانعت نہیں ہے کیونکہ نوافل کی جماعت میں اگر امام کے سوا تین آدمی ہوں تو بلا اختلاف جائز ہے ا …
Read More »امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟
سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اورمیں نمازمیں شامل ہونے کے لئے تکبیر کر کے بغیر ثنا پڑھے رکوع میں شامل ہو جاؤں تو کیا میری نماز ہو جائے گی ؟ جواب:امام صاحب اگر رکوع میں ہوں اور نماز میں شامل ہونے والے کو اگر یقین ہو کہ ثناء پڑھ …
Read More »