Monthly Archives: ستمبر 2024

سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: سورج یا چاندگرہن کی وجہ سے حاملہ کو کوئی اثر ہو ،اس کی شرعاً کوئی اصل نہیں  بلکہ یہ بدشگونی ہے اس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہئے،لہذاجب سورج یا چاند کو گہن …

Read More »

بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ میں جو نفع ملتا ہے کیا یہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب: بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز و گناہ ہے کہ اس پرجونفع ملتاہے وہ سود ہے اورسود کالین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …

Read More »

یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟

سوال: یورپ میں بینک سے سود پر قرض مکان بنانے کے لئے لے سکتے ہیں ؟ جواب:کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں …

Read More »

اگر بیوی زنا کرے تو طلاق دے دینی چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟

سوال: اگر بیوی زنا کرے تو طلاق دے دینی چاہئے یا چھوڑ دینا چاہئے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتاہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ  کہ چارعاقل وعادل مردگواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتادیکھیں،ان میں سے کوئی ایک صورت نہ پائی جائے تو …

Read More »

کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟

سوال: کیا چاول کھاناحضور علیہ الصلوٰة والسلام سے ثابت ہے؟ جواب:حضور علیہ الصلوٰة والسلام سے چاول کھانے کاثبوت ہماری نظرسے نہیں گزرا۔البتہ چاولوں کے فضائل میں احادیث موجودہیں مگران کوبھی علماء نے موضوع لکھاہے۔سوائے اِس حدیث کے’’سید طعام الدنیا اللحم ثم الأرز‘‘ترجمہ: دنیا کے کھانوں کا سردار گوشت ہے اورپھر …

Read More »

میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟

سوال: میت کے لئے رات کوقبرکھودی،صبح کو دفن کرنا ہے تو کیا کسی ایک فرد کا ساری رات اس قبر کے پاس کھڑے رہنا ضروری ہے؟ جواب:قبر کھودنے کے بعد کسی ایک کا اس قبر کے پاس موجود رہنا شرعاً ضروری نہیں،البتہ اگرکسی صحیح مقصد( مثلاًکسی جانوریا انسان کے اس …

Read More »