سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟ جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد …
Read More »بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟ جواب:رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں رو …
Read More »حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟
سوال: حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟ جواب:حج بدل کرنے والااگرقارن یامتمتع ہے تواس پر ایک قربانی واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟
سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟ جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟ جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائزوحرام اورکبیرہ گناہ ہےجس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدیدایمان لازم نہیں۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا …
Read More »پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟
سوال: پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟ جواب:دوسری میں بھی سورۃ الناس پڑھنا ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟
سوال: والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟ جواب:والد کا چچا بیٹی کا محرم ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟
سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »