سوال: شب برات کوشہیدوں کاعرفہ نکالنا کیسا ہے؟ شب برات کوشہیدوں کاعرفہ نکالنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟
سوال: اگرکوئی میسج کے ذریعے معافی مانگے تو کیا میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری ہے ؟ جواب: میسج کے ذریعے معافی مانگی تو میسج کے ذریعے ہی معاف کرنا ضروری نہیں کسی اور طریقے سے بھی معاف کیاجاسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا …
Read More »ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟
سوال: ایک عورت نے کہا کہ شوہر کا رتبہ آدھے خدا کے برابر تو ایسا کہانا کیسا ہے؟ جواب: شوہر کو آدھے خدا کے برابر کہناگویااسے رب کے ساتھ شریک ٹھہراناہے جوکہ کفر ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک ہے اورکسی کواس کاشریک ٹھہراناکفرہے لہذا عورت پر توبہ ،تجدیدایمان اور …
Read More »شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟
سوال: شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟ جواب: ایسی جگہوں پر جانے کی شرعاہرگزاجازت نہیں بلکہ ایسی …
Read More »خلع ہونے کے کتنی دیر بعد عورت آگے شادی کر سکتی ہے؟
سوال: خلع ہونے کے کتنی دیر بعد عورت آگے شادی کر سکتی ہے؟ جواب: طلاق یاخلع کے بعدجب عورت کی عدّت گزرجائے تووہ آگے نکاح کرسکتی ہے اورعدّت جسے ماہواری آتی ہوتواس کے لیے تین ماہواریوں کے بعداور اگر عورت ایسی ہے کہ جسے مستقل طور پر ماہواری آنا بند …
Read More »غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟
سوال: غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب: دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مطلقا مکروہ تحریمی ہے چاہے میت مسجد کے اندر ہو یا مسجد سے باہرہو،نمازی مسجد میں ہوں یا باہر ہوں ہاں اگر کوئی شرعی عدز ہوجیسے ایسی شدید بارش کہ مسجد میں جنازہ …
Read More »ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔
سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بچہ لیناجائزہے یانہیں؟میرے تین بچے ضائع ہوچکے ہیں اورایک ٹیوب بھی نکال دی ہے اورباقی جوایک ہے وہ بھی خراب ہے ۔۔ جواب: ٹیسٹ ٹیوب بے بی بہت ساری شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے لہذااس کے ذریعے بچہ حاصل کرناجائزنہیں ہے ۔۔۔۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟
سوال: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟ جواب:سبحان ،رحمان،خالق نام رکھنا جائز نہیں ، ہاں البتہ ان کے شروع میں عبد لگا کر مثلاً عبد السبحان ،عبد الرحمٰن،عبدالخالق رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »فون پر بات ختم کر کے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟
سوال: فون پر بات ختم کر کے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟ جواب:فون پر بات کرت ہوئے آخر میں سلام کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »