سوال: بالوں کولال رنگ لگاناکیساہے؟ جواب:بالوں کالال رنگ لگانااگرچہ جائزہے،لیکن سرخ لگانے میں یہ بھی خیال رکھا جائے کہ اس جگہ سرخ رنگ لگانا انگشت نمائی کا سبب تو نہیں بنتا ،اگر یہ رنگ لگانے میں لوگوں کی انگلیا ں اٹھیں گی ،وہاں ایسا رنگ لگانا عجیب و غریب شما …
Read More »نکلی ناخن بیچنا کیسا
سوال: آج کل عورتیں ایسے ناخن پہنتی ہیں جو اترتے نہیں 6،7ماہ تک رہیتے ہیں پھر اور لگوا لیتی ہیں اگر اتارنا چاہیں نہیں اتار سکتے ، ان ناخنوں کووہی لوگ اتارسکتے ہیں ،جویہ لگانے کا کام کرتے ہیں ،ہر ایک اسے نہیں اتار سکتا،لہذانا ان کا وضو ہوتا نہ …
Read More »آتش بازی کا سامان بیچنا کیسا ہے؟
سوال: آتش بازی کا سامان بیچنا کیسا ہے؟ جواب: آتش بازی کا سامان بیچناجائزنہیں کیونکہ مروجہ آتش بازی ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »جنت میں نیند ہے یا نہیں ؟
سوال: جنت میں نیند ہے یا نہیں ؟ جواب:جنت میں نیند نہیں کیونکہ نیند ایک قسم کی موت ہے اور جنت میں موت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: بگلے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟ جواب:بگلے کی بیٹ پاک ہے کیونکہ بگلے کا شمار اونچے اڑنےوالے حلال پرندوں میں ہوتا ہے اوراونچے اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟
سوال: سنت اعتکاف میں غسل کرناجائزہے؟ جواب:سنت اعتکاف میں فنائے مسجد میں جاکر ہر طرح کا غسل کرنا جائز ہے ،البتہ اگر غسل کرنے کے لئے خارج مسجدمیں جاناپڑے توسوائے غسل فرض کے خارج مسجد میں جانے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »ایڈوانس میں زکوٰۃ دینے کاکیاطریقہ ہے؟
سوال: ایڈوانس میں زکوٰۃ دینے کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:سال پوراہونے سے پہلے زکوٰۃ دینےکے لئے تین شرائط ہیں،ایک یہ کہ جس مال کی زکوٰۃ اداکرنی ہے اس پرسال شروع ہوچکاہو،دوسری یہ ہے کہ جس نصاب کی زکوٰۃ اداکرنی ہے وہ سال کے آخرمیں بھی کامل نصاب ہواورتیسری شرط یہ ہے کہ …
Read More »کوئی نماز پڑھ رہا ہو،تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کوئی نماز پڑھ رہا ہو،تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک …
Read More »کسى لڑکى کو مخصوص کر کے شادى کى دعا کرنا کيسا؟
سوال: کسى لڑکى کو مخصوص کر کے شادى کى دعا کرنا کيسا؟ جواب:کسی لڑکی کو مخصوص کر کے شادی کی دعا کرناجائز ہے ،جبکہ ممانعت کی کوئی شرعی وجہ نہ ہو ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا کیسا ہے؟
سوال: کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا کیسا ہے؟ جواب: کمیشن پر مدرسہ کے لئے چندہ اکٹھا کرنا منع ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »