سوال: قرآن خوانی میں ایسے بچوں کو لے کر جانا کہ جنہوں نے قرآن پڑھنا ابھی نہیں سیکھا ابھی قاعدہ شروع کیاہے،ان بچوں کوکہاجاتاہے کہ تم سپارہ پکڑ کر اوپر انگلی پھیرتے رہنا اور بسم اللہ پڑھتے رہنا،تویہ کیساہے؟ جواب:قرآن خوانی کے لیے بچوں کولیجانے سے مقصودان سے مرادقرآن پڑھواناہوتاہے …
Read More »غسل خانہ میں وضو کرنا کیسا
سوال: آج کل باتھ روم اورغسل خانہ اٹیچ بنائے جاتے ہیں تو غسل خانہ میں کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں ؟جبکہ باتھ روم اور غسل خانے میں کوئی چیز حائل نہیں ؟ جواب: ایسا غسل خانہ کہ جس کے ساتھ ٹوائلٹ اٹیچ ہو ، اس غسل خانہ میں وضو توکرسکتے …
Read More »گروی رکھی چیز کو اپنے استعمال میں لانا کیسا
سوال: مکان یا دکان رکھوا کر قرض لینا اور قرض دینے والا اس دکان کو اس وقت تک استعمال کرے گا جب تک قرض واپس نہیں ہوجاتا؟ جواب: مسلمان مسلمان کوقرض دے کراس کا مکان یا دکان گروی رکھے،تواس مکان یا دکان سے صراحتاً یا دلالتاً (یعنی گروی رکھی ہوئی …
Read More »ٹوپی پہن کرسونا کیاجائزہے؟
سوال: ٹوپی پہن کرسونا کیاجائزہے؟ جواب:ٹوپی پہن کرسونے میں شرعا حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟
سوال: بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟ جواب:مغرب کے وقت رونے کی اچھی یا بری شرعاکوئی وجہ نہیں ہوتی،البتہ اس رونے کے عوامل کئی ایک ہوسکتے ہیں مثلا ً بھوک ،اندھیرا،نیند کی کمی وغیرہ کئی ایک وجوہات ہوسکتی ہیں ،لہذا ان عوامل …
Read More »میت پر ایک سے زیادہ چادریں ڈالنا کیسا؟
سوال: ہم غسل دینے جاتے ہیں ،میت پر کافی چادریں ڈالی ہوتی ہیں ،غسل کے بعد ہمارے منع کرنے کے باوجود وہ چادریں ہمیں زبردستی دے دیتے ہیں ،تو کیا یہ لے سکتے ہیں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ چادر مال وراثت سے ہے اور تمام ورثاء …
Read More »گدھی کا دودھ بچوں کو پلانا کیسا ہے؟
سوال: گدھی کا دودھ بچوں کو پلانا کیسا ہے؟ جواب:گدھی کا دودھ بچوں کو پلانا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کیا اسٹیٹس پر مدینہ شریف کی تصویر لگا سکتے ہیں ؟
سوال: کیا اسٹیٹس پر مدینہ شریف کی تصویر لگا سکتے ہیں ؟ جواب:سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹیٹس میں گنبد خضرا ء کی تصویر لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
Read More »کپڑوں پر زکوۃ کا حکم
سوال: کسی عورت کے پاس مہنگے سوٹ ہوں جواس نے شادیوں وغیرہ پرپہننے کے لیے بنوا رکھے ہوں تو کیا ان پر بھی زکو ۃبنے گی؟ جواب:وہ کپڑے جو پہننے کے لئے بنوائے ہوں وہ اگرچہ کتنے ہی مہنگے کیوں نہ ہوں،ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟ جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم …
Read More »