مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں

سوال:  امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں  شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام  پھیرا ، تو  اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، …

Read More »

نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز عصر  پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں  ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری  پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں …

Read More »

امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے …

Read More »

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ  ایک امام صاحب  میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی …

Read More »

فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا

سوال:  اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟ جواب:  بیان کردہ صورت میں جب یہ پتہ ہوکہ سنت فجر پڑھ کرجماعت مل جائے گی ،اگرچہ تشہدہی ملے، توسنت فجرپڑھ کرشامل ہونے کاحکم …

Read More »

مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں  قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت  میں اگر مسبوق کو تین …

Read More »

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال:  مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  مقتدی کو امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ یا کسی دوسری سورت کی قراءت، ناجائز و گناہ ہے۔اللہ تبارک وتعالی قرآن مجید فرقان حمیدمیں ارشادفرماتاہے: (وَاِذَا قُرِیَٔ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوۡا لَہٗ وَاَنۡصِتُوۡا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوۡنَ)ترجمہ …

Read More »

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

سوال:  اگر کسی امام صاحب  کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے  نماز پڑھاتے ہوں،  تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی  نماز درست ہو گی؟ جواب:  اگر اعضائے وضو میں سے کسی عضو پر زخم کی وجہ سے پٹی وغیرہ  باندھی ہوئی ہواور اس …

Read More »

نوافل کی جماعت کروانا کیسا؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے …

Read More »

رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھناافضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں وتر کی جماعت ہوتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والے شخص  کے لیے وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا تہجد کے وقت پڑھنا افضل ہے۔شرعی رہنمائی فرما …

Read More »