مسجدمیں تنہا فرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟

سوال:  اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب:  اس کی مندرجہ ذیل صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے:     (1) اگرابھی پہلی رکعت کاسجدہ نہ کیاتھاکہ جماعت قائم ہوئی توتوڑکر جماعت میں شامل ہوجائے۔     (2) اور …

Read More »

مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔ جواب:  نماز کے واجبات میں سے کسی بھی واجب کو …

Read More »

جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب  پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں  تو  اس شخص کو   پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا  امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ  کیا    دوسرے سجدے میں …

Read More »

جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟

سوال:  امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ کاثواب کس صورت میں ملتاہے ؟ جواب:  جوشخص  امام کے ساتھ پہلی رکعت کے رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ کاثواب مل جائے گا۔    حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ ۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الاولی وھوالصحیح کما فی المضمرات“یعنی تکبیر …

Read More »

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعد امام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ جواب:  مقتدی پر تمام فرائض …

Read More »

جماعت کے دوران اگلی صف کاخلاپرکرنا

سوال:  جماعت  ہو رہی ہو اور  زید   دیکھے کہ  آگے کی  صف خالی  ہے  اور پیچھے  لوگوں نے  نیت باندھ  لی ہے  تو  کیازید  صف کو چیرتے  ہوئے  صف کو پورا کرے؟  جب کہ  نماز یوں کے  آگے سے  گزرنا تو منع ہے؟ جواب:  صف  کے واجبات میں سے  ایک واجب  یہ ہے کہ  جب تک اگلی صف پوری  نہ  ہو   پچھلی  صف  شروع  نہ کی جائے اور  اگر کوئی   اگلی  صف  میں  جگہ  ہو تے  ہوئے اسے پورا کیے بغیر پچھلی صف  میں کھڑا ہو جائے …

Read More »

امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے تکیبر تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم

سوال:  میرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے مقتدی کو بھی تکبیراتِ تحریمہ اور باقی تکبیرات کہنی ہوتی ہےیا نہیں؟ جواب:  تنہا نماز ہو یا امام کے پیچھے،  بہرصورت نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ کہناشرط ہے،تکبیرِ تحریمہ کہے بغیر نماز شروع ہی نہیں ہوتی۔رہا  امام کے پیچھے  تکبیراتِ …

Read More »

امام چھٹی پر ہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسےادا کریں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں،  کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی …

Read More »

نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوں تو کیا کیا جائے ؟

سوال:  نابالغ بچے صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں ،ان کو پیچھے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:  جب تک نابالغ نے نماز شروع نہیں کی، تب تک سب نابالغ  بچوں کو یہی کہا جائے کہ وہ پیچھے صف بنائیں ،ان کوصف کےکونے میں بھی نہ بھیجا جائے ،البتہ اگرکسی نابالغ …

Read More »

نماز کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازوں کے بعد امام اورمقتدیوں کاآپس میں مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب:  مصافحہ کرنا اصل کے اعتبار سے سنّت ہے اور خاص نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا جائز و مباح بلکہ ایک اچھا عمل ہے کہ مصافحہ …

Read More »