سوال: اگر امام کی طبیعت خراب ہو جائے اوروہ بیہوش ہو جائے، تو پیچھے سے کوئی خودبخود اس کی جگہ کھڑا ہو کر جماعت کروا سکتا ہے یعنی اب کوئی خودبخوداس کا خلیفہ بن سکتا ہے ؟ جواب: امام پربے ہوشی طاری ہوجائے تونمازفاسدہوجاتی ہے لہذاایسی صورت میں کسی مقتدی …
Read More »ظہر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا
سوال: اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے تو اس صورت میں کیا سنتیں پہلے یا بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: ظہر کی جماعت کے لیے اقامت ہوگئی تو اب سنتیں پڑھے بغیر ہی جماعت میں شامل ہو نے کا حکم ہے ،جماعت قائم ہونے کے بعدظہرکی سنتیں شروع کرنا مکروہ تحریمی ہے ،اس صورت میں یہ سنتیں جماعت کے بعدپڑ ھنی ہوں گی اور افضل …
Read More »مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پر قعدہ نہ کیا تو
سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟ …
Read More »اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی …
Read More »رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں …
Read More »مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم
سوال: امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟ جواب: جی ہاں!جب امام پر سجدۂ سہو واجب ہو اور وہ سجدۂ سہو کرے ، توامام کی متابعت میں مقتدی …
Read More »دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟ جواب: جب صرف دو ہی شخص ہوں،ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو اب سنت یہ ہے کہ مقتدی امام کے برابر سیدھی جانب کھڑا ہو۔اور برابر کھڑے ہونے میں اس چیزکالحاظ …
Read More »میاں بیوی کا نفل نماز جماعت سے ادا کرنا
سوال: کیامیاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھارجماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد کے پیچھے کھڑی ہویا کم ازکم ایسی جگہ کہ عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی …
Read More »امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت ” وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)” کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی …
Read More »امام کا بعض مقتدیوں کے ساتھ بلند جگہ پر جماعت کروانا
سوال: ہمارے یہاں مسجدمیں اسٹیج لگاتھا۔اُس پرامام صاحب نے جمعہ کی نمازپڑھائی ہے۔امام صاحب کے ساتھ اسٹیج پر دو صفیں بھی تھیں۔ اسٹیج عام صفوں سے 15 فٹ اونچا تھا۔اس نمازکے متعلق شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں جب دو صفیں امام صاحب کے ساتھ ہی …
Read More »