نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں …

Read More »

مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟

سوال:  مسافر امام جمعہ کی  نماز پڑھا  سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:  یاد رہے مسافر جیسے عام نمازوں میں امامت کر سکتا ہے، یونہی بقیہ شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کر سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، کیونکہ امامت کی شرائط میں سے امام کا ” …

Read More »

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب بہارِ شریعت ،ج1،حصہ4،ص776،مسئلہ نمبر71 میں یہ بات مذکور ہے:”جمعہ کے دن اگر سفر کیا اور زوال سے پہلے آبادی شہر سے باہر ہوگیا، تو حرج نہیں ورنہ ممنوع ہے۔“یہاں …

Read More »

مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)

سوال:  ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب  اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار …

Read More »

عورت میکے میں نماز پوری پڑھے گی یا قصرکرے گی؟

سوال:  بیوی اپنے میکے میں پوری نماز پڑھے گی یا قصر کرے گی جب کہ پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہو؟ جواب:  عورت جب اپنے میکے سے  رہائش ختم کرکے مستقل طور پر شوہر کے شہر میں رہنے چلی جائے ، تو میکا  اس کا وطنِ اصلی نہیں رہتا ، …

Read More »

منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتو نماز کیسے پڑھے؟

سوال:  اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو  یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی  مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟ جواب:  بیان کردہ صورت میں جب آپ کی مکہ مکرمہ میں 15 دن ٹھہرنے کی نیت کنفرم نہیں ہے بلکہ …

Read More »

وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم

سوال:  مجھےاپنے وطن اصلی اسلام آباد سے میرپور ،آزاد کشمیر  کا سفر کرنا ہوتا ہے۔ اسلام آباد سے میرپور تک کا فاصلہ 100 کلومیٹر سے زائد ہے۔ میرپور میں ایک ہاسٹل میں قیام ہوتا ہے، جہاں رہنا سہنا تقریباً ایک گھر ہی کی طرح ہے۔کبھی میرپور میں قیام 15 دن سے …

Read More »

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں  اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں …

Read More »

مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟

 سوال:  مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟نیزاگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باندھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟ جواب:  مسافر مغرب کی نماز …

Read More »

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال:  اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟ جواب:  مسافر مقتدی پرامام …

Read More »