سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھتے ہوئے تحمید(یعنی اللھم ربنا ولک الحمد ) پڑھنابھول جائےتو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: نماز پڑھتے ہوئے،مقتدی کیلئے صرف تحمید کہنا اور منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والے شخص کیلئے رکوع سے اٹھتے ہوئے تسمیع و تحمید( یعنی سمع اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت …
Read More »نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟
سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع …
Read More »نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اور بعد تسمیہ پڑھنا
سوال: نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ(بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟ جواب: امام اور مُنفرد(یعنی تنہا نماز پڑھنے والے)دونوں کیلئے سورہ فاتحہ سے پہلے آہستہ آواز سے’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ پڑھنا سنت ہے …
Read More »جس کپڑے کوبلی چاٹ لے ،اس میں نمازہوگی یانہیں؟
سوال: بلی کپڑے کو چاٹ لے، تو نماز ہوجائے گی ؟ جواب: اگر بلی کپڑے کو چاٹ لے ،تو چاہئے کہ اتنے حصے کو دھو کر نماز پڑھے،بغیر دھوئے نماز پڑھنا مکروہ ہے،اگر اسی طرح پڑھی لی تونماز ہوجائے گی ،البتہ خلاف اولی ہوگی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:”ويكره أن تلحس الهرة في …
Read More »رکوع کی حالت میں نظر کہاں رکھیں گے ؟
سوال: رکوع میں جا کر کہاں نظر رکھنی ہوتی ہے؟ جواب: جب رکوع میں جائیں تو اپنی نظر اپنے قدموں کی پشت پر رکھیں ۔ درمختار میں ہے: ” نظره إلى موضع سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال ركوعه۔”ترجمہ: حالتِ قیام میں سجدے کی جگہ نظر رکھنا اور حالتِ …
Read More »نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا …
Read More »حالتِ نماز میں ہاتھ یا پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حالتِ نماز میں ہاتھ یاپاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حالت ِ نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہِ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے خواہ ہاتھ کی انگلیاں چٹخائی جائیں یا پاؤں کی۔ فتاوی ھندیہ میں ہے:”یکرہ ان یشبک …
Read More »رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں رکوع و سجود کی تسبیحات پڑھنے میں اگر آواز دوسرے نمازیوں تک پہنچے، تو کیا بغیر آواز کے تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: رکوع و سجود کی تسبیحات صرف زبان ہلا کر ، …
Read More »دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا سنت طریقہ
سوال: اگر نماز میں دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں بیٹھتے وقت کسی شخص کے سیدھے پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ نہ ہوسکیں تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟ جواب: مَردوں کیلئے نماز میں دو سجدوں کے درمیان جَلسہ میں اور تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اپنا الٹا پاؤں …
Read More »رکوع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
سوال: رکوع کرنے کاطریقہ کیاہے ؟ جواب: رکوع کا کم سے کم درجہ یہ ہے کہ اتناجھکناکہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں اور پورا رکوع یہ ہے کہ پیٹھ سیدھی ہو جائے ، اور رکوع کا سنت طریقہ یہ ہے کہ (کوئی مجبوری نہ ہو، تو ) ٹانگیں سیدھی …
Read More »