انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب

سوال: انبیاء و رسل ِبشر و ملائکہ کے بعد  انسانوں میں سب سے افضل کون ہے،نیز افضلیت کی ترتیب بھی بیان کردیں؟ جواب: تمام صحابہ کرام اور تابعین عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم  اجمعین  کا اس بات پر اجماع  ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ  والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابوبکرصدیق  رضی …

Read More »

علم ذاتی کی وضاحت

سوال:  علم ذاتی کا کیا معنی ہے؟ جواب:  وہ  علم جو اپنی ذات سے  بغیرکسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں  اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔  وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم عطائی کہتے ہیں اورغیرخداکے پاس جو بھی علم ہوتاہے ،وہ سب عطائی ہے  خواہ …

Read More »

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا

سوال:  کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟ جواب:  نبی کریم صلی …

Read More »

قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟

سوال: کیا قیامت 10 محرم الحرام کو ہی آئے گی ؟ جواب: جی ہاں!قیامت یوم عاشوراء یعنی محرم الحرام کے مہینے کی دس تاریخ  جمعہ والے دن آئے گی۔    صحیح مسلم میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق …

Read More »

عالم خلق اورعالم امرکی وضاحت

سوال: عالم الخلق سے کیا مراد  ہے اس کی وضاحت کردیں ۔  جواب: عالم خلق سے مرادوہ چیزیں ہیں ،جومادہ سے پیداہوتی ہیں جیسے انسان،حیوان،نباتات ،جمادات،زمین وآسمان وغیرہاکہ نطفہ وتخم وعناصر سے بنے ہیں چنانچہ    فتاوی رضویہ میں ہے” عالم دوہیں: عالم امروعالم خلق۔( اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ   -تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معنی میں مولی کہا جاتا ہے ؟

سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی  رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : جس کا میں مولی ہوں ، علی بھی اس کے مولی ہیں ۔ اور مولی  کا معنی ہوتا ہے  "آقا ” سردار وغیرہ تو اب سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت ابوبکرو  عمر …

Read More »

جب اللہ کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں تھا تو چیزوں کو اللہ نے کیسے پیدا فرمایا ؟

سوال: جب دنیا میں کچھ نہیں تھا، صرف اللہ کی ذات تھی ، نہ زمین تھی ، نہ آسمان، نہ ہوا ، نہ پانی اور نہ پہاڑ ، تو جب ان چیزوں کو بنایا گیا ، تو ان کے بنانے کا مٹیریل کہاں سے آیا ؟ جواب:  تمام چیزوں کو …

Read More »

کیا جنات جنت میں جائیں گے ؟

سوال: انسانوں میں مؤمنین کے لیے جنت ہے، کیا دیگر مخلوقات جیسے جانور ، جنات وغیرہ  کے لیے بھی جنت کا معاملہ ہو گا؟ جواب: انسانوں میں سے جن افراد کی بخشش ہو گی، اللہ تعالیٰ انہیں جنت عطا فرمائے گا۔اس کے علاوہ  جانور وغیرہ  حیوانات  مرنے کے بعد فناء ہو جاتے ہیں، ان …

Read More »

کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟

سوال: کیا بیٹے کا حساب بروز قیامت والدین کو دینا ہو گا؟ جواب: بچوں کی اخلاقی اور شرعی لحاظ سے تربیت کرنا اور انہیں آخرت میں عذاب کا سبب بننے والے امور سے بچانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔اگر والدین نے اپنےچھوٹے بچوں کی شرعی اعتبار سے صحیح …

Read More »

کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا بائبل کو فالو کرنا منع ہے ،کیا ہم مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟ جواب:  قرآن پا ک دیگر آسمانی کتابوں  مثلاً تورات،زبور اور انجیل کی  تصدیق کرنے والی کتاب  ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک  کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشادفرمایا گیا ،مسلمان  کے لیے  لازم ہے …

Read More »