انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت

سوال: انبیائے کرام علیہم  الصلوۃ والسلام  کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے ۔کیا  وہ بھی وحی ہوتی ہے ؟ کیا انبیائےکرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟ جواب: انبیائےکرام علیہم السلام کے دل میں جو بات ڈالی  جاتی ہے ،وہ وحی کہلاتی ہے ،اور انبیائے کرام کے …

Read More »

قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت

سوال: بارہ خلفا جو قریش سے ہوں گے اور قیامت تک بارہ پورے ہوں گے، ان کےنام وغیرہ کے متعلق تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: ان 12 میں سے 9کی توتعیین ہے ،بقیہ 3 کی تعیین پرکوئی یقین نہیں ۔ان کی تعیین اللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ تعالی …

Read More »

اہل بیت کوانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنا

سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ اہل بیت کا مقام روحانی طور پرپچھلے تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے بھی زیادہ ہے ۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ؟ جواب: جواہل بیت علیھم الرضوان کوکسی بھی نبی سے افضل جانے وہ کافرہے کیونکہ غیر نبی کو نبی سے افضل جاننابالاجماع …

Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی  دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے  کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔) …

Read More »

شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟

سوال: شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا؟ جواب:  شیطان بھی جنات میں سے  ہے اور جس طرح دیگر جنات کو جہنم میں عذاب ہو گا، اسی طرح شیطان کو بھی جہنم کی آگ کا عذاب …

Read More »

والدین مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق عقیدہ

سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ …

Read More »

جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟

سوال: جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟ میرا سوال جنت کی نہروں کےمتعلق نہیں ہے بلکہ جنت کےدریاؤں کے متعلق ہے کہ جنت کے چار دریاؤں کے نام کیاہیں ؟ جواب: جنت میں چار دریا ہیں۔ پانی ،شراب ،شہد اور دودھ کے  ۔انہی چار دریاؤں سے نہریں نکل …

Read More »

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

سوال: یہودی مذہب کا عقیدہ  ہے کہ  اللہ پاک  نے چھ  دن میں  کائنات بنائی اور ساتویں  دن آرام کیا تو  آپ قرآن و حدیث کی روشنی  میں  بتائے اللہ پا  ک نے  کائنات کو کتنے  دنوں میں  بنایا؟ جواب: اللہ  پاک  قادرمطلق ہے وہ اگرچاہتاتوزمین وآسمان  اوران کے درمیان جو کچھ ہے ،اسے ایک لمحے میں بناسکتاتھالیکن اس نے اپنی حکمت کاملہ کے تحت  اس کو  چھ  دن …

Read More »

ہاروت و ماروت کون تھے؟ اور ان کے بارے میں جو کہانی / قصہ مشہور ہے اس کی حقیقت

سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟ جواب: ہاروت اور ماروت اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو فرشتے ہیں اور فرشتے معصوم ہوتے ہیں ان سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی یا کسی قسم کا گناہ سرزد نہیں …

Read More »

افضلیت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت …

Read More »