سوال: کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب:عورت کو نماز میں ایڑھی چھپانا لازم نہیں ،اگر ٹخنے چھپے ہوئے ہیں اور ایڑھی کھلی ہے تو اس وجہ سے نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟
سوال: ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟ جواب:کسی کی منکوحہ سے نکاح نہیں ہوسکتا ،اگر کرے گا تو بھی نکاح نہیں ہوگا ،لہذ ا دریافت کردہ …
Read More »بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بناسکتے ہیں ؟
سوال: بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بناسکتے ہیں ؟ جواب: بیڈ روم میں اٹیچ باتھ روم بنانے میں شرعاً حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قوانین شرعیہ کے مطابق کسی بھی کافر کو زکوۃ نہیں دے سکتے اگر دی گئی تو ادا نہ ہو گی ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »فاسق کا جماعت کروانا کیسا
سوال: چار لوگوں کو جماعت سے نماز پڑھنی ہے. لیکن ان میں تین کو قرأت کے قواعد یاد نہیں, لیکن ایک کو یاد ہے. پر وہ ایک فاسق ہے تارک نماز ہے, جھوٹا ہے. لیکن وہ تینوں نمازی ہیں. تو ان چاروں میں امامت کی اجازت کس کو ہے؟ جواب: …
Read More »اگر وتر میں دعائے قنوت نہ آتی ہوتو کیا پڑھے؟
سوال: اگر وتر میں دعائے قنوت نہ آتی ہوتو کیا پڑھے؟ جواب:دعائے قنوت اگریادنہ ہو تو یاد کرنی چاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا …
Read More »عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟ جواب:ختم قادریہ میں چونکہ عموماً سورۃ یسین بھی پڑھی جاتی اور حالت حیض میں قرآن پاک پڑھناجائز نہیں ،لہذاحیض کی حالت میں ختم قادریہ میں قرآنی آیات نہ پڑھے ،قرآنی آیات کے علاوہ ذکر و اذکر پڑھنا چاہے تو …
Read More »کیا محمد ہریرہ نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا محمد ہریرہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب:محمد ہریرہ نام رکھنامنع ہے ہاں اگرابوہرہرہ نام یاکنیت رکھناچاہیں تورکھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟
سوال: موبائل پرسورۃ ملک سننے کاکیاوہی ثواب ہے کہ جیسے کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو؟ جواب:روزانہ سورہ ملک پڑھنے پرجو فضائل روایات موجودہیں وہ پڑھنے پرہیں نہ کہ سننے پرلہذاثواب کے حصول کے لیے روزانہ اس کی تلاوت کریں اورجہاں تک سننے کامعاملہ ہے تو سننے پربھی اللہ تعالیٰ …
Read More »عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟
سوال: عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟ جواب:جوان عورت کوفتنہ کی وجہ سے غیر محرم مردوں کے سامنے اپناچہرہ کھولنامنع ہے اور بوڑھی عورت جو محل فتنہ نہ ہواس کے لیے چہرہ چھپانا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …
Read More »