اکیلے قربانی خریدنے کے بعد حصہ شمار کرنا کیسا

سوال:اگرکسی مالکِ نصاب شخص نے بغیرشرکت کے ارادے کے اپنے لئے قربانی کی گائے خریدی اورپھربعدمیں اس میں چھ لوگوں کواورشریک کرلیااورانہیں اس میں سے چھ حصے بیچ دئیے توکیاسب کی طرف سے قربانی ہوجائے گی؟ جواب:جی ہاں!استحساناًقربانی سب کی طرف سے ہوجائے گی لیکن ایساکرنامکروہ ہے اور بہتریہ ہے …

Read More »

کیا اونٹ کھانے کے بعد وضو کرنا

سوال:مزیدیہ بھی کہ  کیااونٹ کاگوشت کھانے کے بعد وضو کرنالازم ہے؟اگر لازم نہیں تو ان روایات کا کیا جواب ہوگا ؟ ’’عن جابر ابن سمرۃ ان رجلا سئل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  انتوضاء من لحوم الغنم قال ان شئت فتوضاء وان شئت فلا تتوضاء قال انتوضاء من لحوم …

Read More »

قربانی میں جانور کے حصے کتنے ہوتےہیں

سوال:اگر گائے کی قربانی میں سات حصوں کی طرح اونٹ کی قربانی میں بھی سات ہی حصے ہوتے ہیں توپھر حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہماکی روایت کاکیامعنی ہوگاجس میں اونٹ کی قربانی میں دس حصوں کاذکرموجودہے؟ جواب:گائے کی طرح اونٹ کی قربانی میں بھی فقط سات افرادشریک …

Read More »

ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟

سوال:ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟ جواب: گائے،اونٹ،بھینس،بچھیا،بچھڑا،کٹاوغیرہ میں زیادہ سے زیادہ سات قربانیاں ہوسکتیں ہیں۔ سنن ابوداؤدمیں جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: ’’ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم قال البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ …

Read More »

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت قربانی کے جانوروں کی عمریں بیان کرنے کامقصدبیان کردہ عمروں میں کمی کوروکناہے یعنی مقصودیہ ہے کہ اونٹ پانچ سال سے کم اورگائے،بھینس دوسال سے کم اوربکری ایک سال سے کم قربانی کے لئے جائزنہیں البتہ مذکورہ جانوراگران عمروں سے بڑے …

Read More »

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر قربانی کے لئے اونٹ کی عمر 5سال ہونی چاہئے،اس سے کم عمر کاہو تو قربانی جائزنہیں ہوگی جیساکہ اوپرگزرا۔ ’’و صح الثنی والثنی ھو ابن خمس من الابل ‘‘ اورثنی کی قربانی صحیح ہے ۔ اورثنی اونٹ کے پانچ سالہ بچے کوکہتے ہیں۔‘‘ ( …

Read More »

بیل اوربھینس کی قربانی

بیل اوربھینس کی قربانی یادرہے کہ فی زمانہ بعض لوگ بیل اوربھینس کی قربانی پرمختلف قسم کے حیلے بہانے کرتے ہوئے اعتراضات کرتے ہیں اورمسلمانوں کوشکوک وشبہات میں ڈال کرایک حکمِ شرعی پرعمل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ بیل اوربھینس بھی گائے کی ہی ایک قسم ہونے …

Read More »

کیا وحشی جانور کی قربانی ہوسکتی؟

سوال:کیا وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی ہوسکتی؟ جواب: وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی نہیں ہوسکتی،وحشی اورگھریلو جانور سے مل کر جوبچہ پیداہوامثلاًہرن اوربکری سے جوبچہ پیداہوااس میں ماں کااعتبار ہے یعنی اس بچہ کی ماں اگربکری ہے توجائزہے اوربکرے اورہرنی سے جوبچہ پیداہواتواس کی قربانی ناجائز ہے ۔ چنانچہ’’فتاوی رضویہ‘‘میں …

Read More »

گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟

سوال:گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟کیارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی اسے ذبح کیاگیا؟اورآپ علیہ السلام نے بھی اس کا گوشت تناول فرمایا یا نہیں؟    جواب:گائے کی حلت ماقبل شریعتوں سے ہی چلتی آرہی ہے اورہماری شریعت میں بھی اس کی …

Read More »

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر قربانی کے لئے گائے یابھینس کی عمر 2سال ہونی چاہئے۔اوراس سے کم عمر کی گائے یابھینس کی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔ دُرمختارمیں ہے: ’’وصح …حولین من البقروالجاموس‘‘ یعنی دوسال کی گائے اوربھینس کی قربانی صحیح ہے۔ ( دُرمختار ،ج 9،ص 466) …

Read More »