گرمی کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟

سوال: گرمی  کے موسم میں لوگ مسجد میں آکر سو جاتے ہیں تو یہ سونا کیسا ہے؟ جواب:مسجدمیں معتکف کے علاوہ کسی اور کو سونا جائز نہیں ہے کیونکہ مساجد نماز وذکر اللہ کے لئے بنائی جاتی ہیں نہ کہ سونے کے لئے،لہٰذا جب ضرورتاً سونے وغیرہ کا ارادہ ہو …

Read More »

نماز جنازہ فنائے مسجد وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟

سوال: نماز جنازہ فنائے مسجد  وخارج مسجد میں پڑھانا کیسا ہے؟ جواب:فنائے مسجدوخارج مسجد نمازجنازہ پڑھنے میں حرج نہیں،جبکہ میت اور کوئی نمازی عین مسجد میں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

اویس قرنی کے بارے بتا یا جاتا کہ انہوں نے اپنے دندان مبارک شہید کر لئے تھے یہ واقعہ درست ہے؟

سوال: اویس قرنی کے بارے بتا یا جاتا کہ انہوں نے اپنے دندان مبارک شہید کر لئے تھے یہ واقعہ درست ہے؟ جواب:اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے کی کوئی مستند روایت نظر سے نہیں گزری ، علمائے کرام اس روایت کے بارے فرماتے ہیں کہ  یہ روایت …

Read More »

تراویح میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: تراویح میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نمازِتراویح میں ایک بارختم ِقرآن سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہےیعنی اگراہلِ محلہ میں سے کسی نے تراویح میں ختم ِ قرآن کرلیاتوبقیہ سب کی طرف سے سنت اداہوجائے گی اوراگرکسی نے بھی نہ کیاتوسب خلافِ سنت واساء …

Read More »

نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: نماز عصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:نما زعصر پڑھنے سے پہلے تحیۃ الوضو اور قضا نماز پڑھ سکتے ہیں  کہ  نوافل پڑھنے کی ممانعت عصر کی نماز پڑھنے کے بعدہے ،پہلے نہیں  ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …

Read More »

شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اورسر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟

سوال: شادی پر عورتیں دلہن کے ہاتھ پاؤں اور سر وغیرہ پر ہلدی لگاتی ہیں کیا یہ درست ہے؟ جواب:شادی بیاہ پر عورتوں کا دلہن کے ہاتھ پاؤں یا سر پر ہلدی یا ابٹن لگانا جائز ہے ،البتہ اگر لگانے میں جسم کے کسی ایسے حصے کو دیکھنا یا چھونا …

Read More »

صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟

سوال: صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟ جواب: صدقات نافلہ سے مراداگریہ ہے کہ کسی شخص نے اسے مخصوص مدمیں خرچ کرنے کے لیے رقم دی لیکن اس نے وہاں خرچ کرنے کی بجائے اپنی ذات پرخرچ کرلی تواس کاایساکرناسخت ناجائز …

Read More »

ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟

سوال: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنے سے کیا بیماریاں دور ہو جاتی ہیں ؟ جواب: ہاتھ پاؤں کے ناخن دفن کرنےبیماریاں دور ہوں اس بارے تو علم نہیں،البتہ فقہاء نے یہ لکھا ہے کہ ناخن کاٹ کر دفن کردینے چاہئے،بیت الخلاء یاغسل خانے میں نہ پھینکے جائیں،وہاں پھینکنا مکروہ …

Read More »

تعویز پہننا کیسا ہے؟

سوال: تعویز پہننا کیسا ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی …

Read More »

اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟

سوال: اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟ جواب:کپڑے یا گدے پر نجاست لگ  جائے تومحض خشک ہونے سے کپڑا پاک نہ ہوگا ،بلکہ اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ہوگا،اب  یہ بات تفصیل طلب …

Read More »