سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے کہ ایمان تب تک کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …
Read More »فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟
سوال: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟ جواب: فاسق معلن نیک و بد کسی کی بھی امامت نہیں کرواسکتا کہ فاسق معلن کو امام بنانا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ،اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی تو لوٹنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …
Read More »جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟
سوال: جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟ جواب: رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی ہوتی ہے …
Read More »کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟
سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کرجاتاہے؟ایساعقیدہ رکھناکیسا؟ جواب: حلول کا معنی نجانے کیا کیا لیا جاتا ہے ۔ صحیح صورت حال یہ ہے کہ حدیث مبارک کے مطابق شیطان انسان میں خون کی طرح چلتا ہے اوربطورخاص کسی انسان کو متاثر کرنے کے حوالے سے یہ ہے کہ …
Read More »سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟
سوال: سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟ جواب: سری نماز میں اتنی قراءت بلند آواز سے کرلی کہ جس سے قراءت کا فرض ادا ہوجائے (فقہاء نے اس کی مقدار6حروف بیان کی ہے جبکہ وہ ایک کلمے سے زائدہوں)تو اس سےسجدہ سہو لازم ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب غسل دیا گیا تو اس آخری غسل کے پانی کا کیا ہوا جواب: اس طرح کی روایت نظر سے نہیں گزری جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری غسالہ کا ذکر ہو ، البتہ اتنا ضرور ملتا ہے کہ …
Read More »بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟
سوال: بال کاٹنے والی مشین کے ذریعے بغلوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب:بغلوں کے بال اکھاڑنا سنت ہے ،البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟
سوال: بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا کیسا ہے؟ جواب: بینک سے قسطوں پرگاڑی لینا جائز نہیں ہے کیونکہ بینک اس معاہدے میں ایسی شرائط لگاتا ہے جو شرعاً ناجائز ہیں مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط …
Read More »قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟
سوال: قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟ جواب: قسم کا کفارے میں ایک صدقہ فطر کی مقدار ایک وقت میں ہی دے …
Read More »امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے اس بارے میں ؟
سوال: امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے اس بارے میں ؟ جواب: احناف کے نزدیک نماز سری ہو یا جہری امام کے پیچھے مقتدی کا قراءت کرنا مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »