سوال: شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟ جواب:شوہر کو چاہئے کہ وقتا فوقتا حقوقِ زوجیت ادا کرتا تاکہ خود وہ یا اسکی بیوی کسی گناہ میں مبتلا نہ ہوں نیز 4 ماہ تک اسکی اجازت کے بغیر اس سے تعلقات قائم نہ کرنا ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر …
Read More »کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟
سوال: کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟ جواب: اگرکپڑو ں پر نجا ست کا کچھ اثر جیسے رنگ یا بو وغیرہ بھی با قی ہو تو کپڑا پا ک نہ …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا پھنکنے والی روایت کیا درست ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا پھنکنے والی روایت کیا درست ہے؟ جواب: یہ روایت کسی مستند کتاب سے ثابت نہیں لہذا اس روایت کو ہرگز بیان نہ کیا جائے (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟
سوال: اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس …
Read More »جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟
سوال: جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب:عقیقہ کے وقت بچے کے سر کے بال مونڈ کر ان بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ …
Read More »ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟
سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے …
Read More »کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟
سوال: کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں اپنی(ذاتی) بلی بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟ جواب:مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی عذر شرعی کی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ …
Read More »کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلم کو قرآن پاک پڑھنا سکھا سکتے ہیں ،کیاوہ غسل کر کے قرآن پاک پڑھ سکتا ہے؟ جواب: غیر مسلم کو قرآن پاک یا اس کا ترجمہ ہاتھ میں دینے کی اجازت نہیں ،چاہے وہ غسل ہی کیوں نہ کر لے،البتہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاسکتی …
Read More »مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کا ہتھیلی کے ساتھ ٹاٹا یا بائے بائے کرنا کیسا ہے؟ جواب: رخصت ہوتے وقت سلام کرنا سنت ہے ،سلام کے علاوہ ٹاٹا یا بائے کہنا خلاف سنت ہے ، لہذا مسلمان کو ٹاٹا یا بائے بائے کہنے کی بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت …
Read More »