سوال: بلی پالنا جائز ہے؟ جواب: گھر میں بلی پالنا جبکہ اس کے کھانے پینے میں لاپرواہی نہ برتی جائے کہ حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ ایک عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ …
Read More »کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟
سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟ جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ نہیں ٹوٹتا،لیکن کر لینا …
Read More »ملنگ کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: کچھ لوگوں کو دیکھا ہے جو ملنگ ہیں مزارت اولیاء کے پاس رہتے ہیں ،بظا ہر شریعت کے پابند نہیں تو ان کے بارے کیا حسن ظن رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: ملنگ یا جو بھی فردشریعت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گناہ کرے گا تو اس کے گناہ …
Read More »دعائے قنوت نہ آتی ہو وترمیں تو اس حوالے سے کیا
سوال: امجھے دعائے قنوت نہیں آتی ،وتر کے حوالے سے کیا کرے؟ جواب: دعائے قنوت اگریادنہیں یاد کرناچاہئے کہ خاص اس کا پڑھناسنت ہے البتہ اگر کوئی اور دعا پڑھ لی جب بھی واجب ادا ہو جائے گا لہٰذاجب تک مروی دعائے قنوت یاد نہ ہو تو یہ دعا اللھم …
Read More »علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟
سوال: علانہ انٹرپرائزز نام رکھنا کیسا ہے ،کوئی اچھا سا نام دے دیں ؟ جواب:علانہ کا معنی ’’کھلم کھلا ‘‘ کے ہیں،یہ نام رکھنا مناسب نہیں ،کوئی اچھے معنی والا نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »رومن میں السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟
سوال: رومن میں السلام علیکم،سبحان اللہ،الحمد للہ ،لکھنا جائز نہیں اس کی کیا معقول وجہ ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں لکھنا …
Read More »بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو ،شوہر نے کہا کہ سوچ کر بتا تا ہوں ،سوچ کر بتایا کہ نہیں چھوڑوں گا،کیا اس صورت میں نکاح باقی ہے؟
سوال: بیوی نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو ،شوہر نے کہا کہ سوچ کر بتا تا ہوں ،سوچ کر بتایا کہ نہیں چھوڑوں گا،کیا اس صورت میں نکاح باقی ہے؟ جواب: طلاق کے بارے سوچنے سے طلاق نہیں ہوتی ،یوہی جب شوہر نے کہہ دیا کہ میں میں نہیں چھوڑوں …
Read More »میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟
سوال: میاں بیوی صاحب نصاب ہوں ، انکی ساس کا گھر زکوٰۃ کے پیسوں سے بنا ہو ،تو کیا یہ دونوں وہاں رہ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں انکا اس گھر میں ٹھہرنا یا رہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »چار رکعت والے فرضوں میں تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے؟
سوال: چار رکعت والے فرضوں میں تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے؟یا تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار چپ رہنا بھی کافی ہے؟ جواب:چارفرضوں کی آخری دو رکعتوں میں یا تین فرضوں کی آخری ایک رکعت میں نمازی کو اختیار ہے چاہے فاتحہ پڑھے یاتین …
Read More »سلام کا جواب دینا کیا واجب ہے؟
سوال: سلام کا جواب دینا کیا واجب ہے؟ جواب: سلامِ تحیت کا جواب دینا واجب ہے سلامِ تحیت وہ سلام ہوتا ہے جو کوئی شخص کسی دوسرے کو ملاقات کی غرض سے کیا جائے ۔ یہ بھی یاد رہے کہ تلاوت ، تسبیح ودرود میں مشغول ہو یا نماز کے …
Read More »