سوال: فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:جی ہاں جب یقین ہوگیا کہ میں نماز بغیر وضو کے پڑھی تھی تو اس کا اعادہ کرنا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …
Read More »عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: عورتوں کا سجدہ کرنے اور پھر بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں اور بیٹھنے کا طریقہ یہ ہے …
Read More »کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟
سوال: کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟ جواب: احتلام کا غسل کرنے کے بعد منی کے قطرے اگربغیر شہوت یاسونے یا پیشاب کرنے یا چالیس قدم چلنے کے بعد …
Read More »زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟
سوال: زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟ جواب:زمین ہو یا دیگر سیارے کائنات میں اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے علاوہ ہر شئی جاندار ہو یابے جان سب اللہ تعالیٰ کی …
Read More »کیا جن انسان کے اندر حلول کر جاتا ہے ۔۔ایسا عقیدہ رکھنا کیسا۔۔؟
سوال: کیا جن انسان کے اندر حلول کر جاتا ہے ۔۔ایسا عقیدہ رکھنا کیسا۔۔؟ جواب:جن انسان میں حلول نہیں کرتا ،ایسا عقیدہ رکھنا درست نہیں کہ انسان پر محض جنات کا اثر ہوتا ہے۔
Read More »قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟
سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ …
Read More »جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا
سوال: مفتی صاحب اس سوال کا جواب عطا فرمائے👇 جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا جواب:یہ شعر کفریہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »گیارہویں شریف اور برسی کیا ایک ساتھ کرسکتے ہیں ؟
سوال: گیارہویں شریف اور برسی کیا ایک ساتھ کرسکتے ہیں ؟ جواب: گیارہویں شریف اور برسی ایک ساتھ کرنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟
سوال: ہمارے یہاں امام صاحب نے عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں چونکہ جب آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز درست ہوگئی ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو …
Read More »اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہراور …
Read More »