سفید بالوں کی وجہ سے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا بالوں پر کالا رنگ لگا نا کیسا

سوال: میرے سفید بالوں کی وجہ سے میرے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا میں بالوں پر کالا رنگ لگا سکتی ہوں ؟

جواب: عورتوں کا بالوں کو کالا رنگ  لگانا ناجائز و گناہ ہے یونہی ایسا رنگ جودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو،یہ  لگانا بھی ناجائزوگناہ ہے۔

 اس کے علاوہ کوئی رنگ لگانا چاہیں  تو لگاسکتیں ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *