سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سودا کرتے وقت  درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: گاہک کو سودا دکھاتے وقت تاجر کا اس غرض سے دُرود شریف پڑھنا یا سبحان اﷲ کہنا کہ اس چیز کی عمدگی خریدار پر ظاہر کرے، ناجائز ہے،البتہ اگر پہلےسے ہی درود پاک پڑھ رہا تھا ،اس دوران گاہک آگیا اور چیز کی عمدگی ظاہر کرنا بھی   مقصود نہیں ،تو  اس صورت میں درود شریف پڑھنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے