سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام ہیں ،داڑھی منڈانے والے یاایک مشت سے کم کروانے والے  کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز وگناہ ہے اور اگر پڑھ لی تو لوٹانا واجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے