شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟

جواب: فی زمانہ جس طرح اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے جن میں بے پردہ عورتیں اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورمووی بنانے والابھی ایک اجنبی مردہوتاہے ،اس طرح کے پروگرام کی موی بناناجائزنہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے