شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟

سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن  قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی  یہ کہنا کیسا ہے ؟

جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ ہے کہ شریعت سپریم ہے اور اسے ماننا فرض اور عمل بھی ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے