شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

سوال: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

جواب:شملہ کےلٹکانے کے بارے روایات مختلف ہیں ،لہذادائیں ،بائیں یا کندھوں کے درمیان  پیچھے لٹکانا یہ ساری صورتیں جائز ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے