شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟

سوال: شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ  بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟

جواب: ایسی جگہوں پر جانے کی شرعاہرگزاجازت نہیں بلکہ   ایسی جگہوں پر  جاناایمان کی بربادی کا سبب بن سکتاہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے