صمدانی نام رکھنا کیسا؟

سوال: صمدانی نام رکھنا کیسا؟

جواب:صمدانی نام رکھنا جائز ہے کہ اس کا معنی’’ صمد والا ‘‘ کے ہیں  جیسے کہا جاتا  ہے کہ’’اللہ والا‘‘”صمد“اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے ہے  یعنی وہ ذات جس کے سب محتاج ہوں  اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو ‘‘

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے