طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟

سوال: طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟

جواب:ایک یا طلاق رجعی دینے کے بعداگر شوہر عدت میں رجوع نہ کرے اور عدت گز ر جائے توعورت دوبارہ سابقہ شوہر سے نکاح کر کے رہ سکتی ہے اور اگر کسی دوسری جگہ شادی کرنا  چاہے تو اس کی بھی اسے اجازت ہے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے