عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟

سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟

جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک  اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے