عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟

جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔

البتہ یہ خیال رہے کہ جس طرح مرد کو نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم ہے اسی طرح عورت کو بھی حکم ہے کہ نگاہیں  نیچی رکھے۔

 

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے