سوال: عورت حیض کی حالت میں ختم قادریہ پڑھ سکتی ہے؟
جواب:ختم قادریہ میں چونکہ عموماً سورۃ یسین بھی پڑھی جاتی اور حالت حیض میں قرآن پاک پڑھناجائز نہیں ،لہذاحیض کی حالت میں ختم قادریہ میں قرآنی آیات نہ پڑھے ،قرآنی آیات کے علاوہ ذکر و اذکر پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے ۔