غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

سوال:  غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟

جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے