غسل کرنے کے بعدایک بڑاتولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟

سوال: غسل کرنے کے بعدایک بڑا تولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے  کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں تولیہ کے اوپر سے پاجامہ پہننے میں گناہ تونہیں ،البتہ  یہ خیال رہے کہ پاجامہ جیسے بھی پہنیں بیٹھ کر ہی پہنیں کہ حدیث پاک میں ہے : جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہو کر شلوار پہنی تو اللہ عزوجل  اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرما دے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔ (کشف الالتباس فی استحباب اللباس، ذکر شملہ، ص ۳۹)

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے