سوال: غوث پاک کے نام کاچراغ گھر میں اسلامی بہن جلاسکتی ہے ؟
جواب:غوث پاک کے نام کا چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے