غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟

سوال: غیر مسلم کو نزع کے وقت کلمہ پڑھا سکتے ہیں یا نہیں ؟نزع کے وقت کا ایمان معتبر ہے یا نہیں ؟

جواب: کسی کافر کو مرنے سے پہلے ایمان کی تلقین کرنا توجائز ہے، البتہ اگر نزع کی حالت ہو یعنی جس وقت فرشتےنظر آجائیں اس وقت کا ایمان معتبر نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے