غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔

سوال: غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔

جواب: کافر وں کی نابالغ،  ناسمجھ اولا دجنت میں جائے گی۔اور اگر سمجھ دار ہوکر کفر اختیار کرے گی تو کافر ہوجائے گی اور جہنم کی حقدار ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے