قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

سوال: قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ 

جواب:راستے میں جنازہ روک کر  میت کا چہرہ دیکھنا اور دکھانا جائز ہے بشرطیکہ راہ گیروں کوتکلیف نہ ہو،البتہ اجنبی مرد کا اجنبی عورت کو دیکھنے  اور اسے دکھانے کی اجازت نہیں ،شوہر دیکھنا چاہے تو اسے محض دیکھنے کی اجازت ہے ،چھونے کی اجازت اسے بھی نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے