قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے

سوال: قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے ،امام صاحب کہتے ہیں کہ قبر اگر قبرستان کے درمیان ہو تو نہ جایا جائے ،تو اب اس قبر پر پھول کیسے چڑھائیں؟

جواب:قبراگردرمیان میں اس طرح ہوکہ اس تک پہنچنے میں دیگرقبورکے اوپرسے گزرکرجاناپڑے گاتواس طرح جاناناجائزوممنوع ہے اورمیت کو راحت دینے کے لئے صرف پھول ڈالنا ہی ضروری نہیں بلکہ اس کے لئے آپ ایصال ثواب کا اہتمام بھی کر سکتے ہیں  کہ اس سے بھی میت کاعذات ہلکاہوجاتاہے لہذاایسی صورت میں پھول ڈالنبے کے لیے قوبورکے اوپرسے گزرنے کے بجائے ایصال ثواب کااہتمام کیاجائے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے