قبلہ رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟

سوال: قبلہ  رخ ٹانگیں کرکے سونا کیوں منع ہے؟

جواب: قبلہ کی طرف پاؤں کرنا اس لئے منع ہے کہ خانہ کعبہ مقام تعظیم ہے اور اس کی طرف پاؤں کرنا ادب کے خلاف ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے