قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟

سوال: قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟

جواب:قدرت کے معنی ’’زور ،طاقت،مجال،قوت،حوصلہ،خدائے تعالیٰ کی طاقت،فطرت،شان الہی‘‘ کے ہیں یہ نام رکھنا جائز تو ہے ،البتہ  بہتر یہ ہے کہ  لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر  رکھا جائے اور اگر لڑکی پیدا ہو تو تو ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے کہ اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے