لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟

سوال: لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟

جواب:نعت پڑھنے والی  غیرمحرم لڑکی کی نعت خوانی کوسننااوراس کے چہرے  کودیکھناشرعاًجائزنہیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے