ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟

سوال: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں  نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟

جواب:ایسا کہناشریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا ہے ،شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،حتی کہ بعض اوقات شریعت سے ٹھٹہ و مذاق  کرنا بندہ کو کفر تک پہنچا دیتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے