سوال: محمد اسد،محمد فہد نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: محمد اسد،محمد فہد نام رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟