مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟

سوال: مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں  درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟

جواب: 92کلومیٹر کی مسافت  متصل ہونے میں   اصل اعتبار ارادے اور قصد کا  ہےکہ مسافر کا اصل قصد کس مقام کا ہے ؟اگر اصل قصد 92کلومیٹر کی مسافت   والے مقام کا ہے اور درمیان میں ضمناً کہیں رکنے کا ارادہ  ہے تو یہ مسافر ہی کہلائے گا،

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے