مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟

سوال: مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟

جواب: مسجد میں ضرورت کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے،لیکن اس کے لئے مسجد کا جمع شدہ چندہ استعمال نہ کیا جائے،بلکہ اس کے لئے علیحدہ سے اہتمام کیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے