مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟

سوال: مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟

جواب:مشت زنی کرنا سخت ناجائز  وحرام ہے ،یہ دنیا و آخرت میں بربادی کا سبب ہے ،دین و دنیا میں اس کے کیا کیا نقصانات ہیں اس بارے تفصیل سے جاننے کے لئے امیر اہلسنت کا رسالہ ’’قوم لوط کی تباہ کاریاں ‘‘کا مطالعہ کریں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے